جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس میں حیرت انگیز موڑ،والدہ اوروالد کیخلاف مقدمہ درج،افسوسناک انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

ملتان (نیوزڈیسک)قندیل بلوچ قتل کیس میں بیان سے منحرف ہونے پر مقتولہ کے والدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ قندیل بلوچ کے والدین نے کہاہے کہ قتل وسیم نے کیا ، ہمارے بڑے بیٹے اسلم شاہین کا کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے جس گھر میں قندیل بلوچ کو قتل کیا گیا تھا

مقتولہ قندیل بلوچ کے والدین وہیں مقیم ہیں مقتولہ کے والدین نے کہاہے کہ قندیل کے قتل کے وقت ہمارا بڑا بیٹا اسلم شاہین کراچی میں تھا۔جبکہ مقتولہ قندیل بلوچ کے والدین نے الزام لگایاہے کہ مفتی قوی نے ان کے بیٹے وسیم اور حق نواز کو قتل کے لئے اکسایا ۔ انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ سرکاری وکیل ان سے پچاس ہزار روپے طلب کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…