بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مداحوان نے امیتابھ بچن کو ایسا تحفہ دیدیا کہ وہ بھی خوشی سے پھولے نہ سمائے

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)مداحوان نے امیتابھ بچن کو ایسا تحفہ دیدیا کہ وہ بھی خوشی سے پھولے نہ سمائے , سوشل میڈیا ویب سائٹس پربالی وڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد سوشل میڈیا پر 60کروڑ ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ کے فیس بک پر ان کے فالوورس کی تعداد 26کروڑ ہوگئی ہے اور اس کے بعد امیتابھ نے خود ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ فیس بک ٹویٹر اور بلاگ کو

 

ملاکر 60کروڑ ان کے مداح ہیں۔ امیتابھ بچن نے کہاکہ وہ آج جوبھی ہیں اپنے شائقین اور چاہنے والوں کی وجہ سے ہی ہیں۔ امیتابھ نے اپنے پرستاروں کا شکریہ بھی اداکیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ اتنی بڑھی تعداد کے بعد امیتابھ بچن کا نام لمکا بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…