جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی گلوکارہ ہرش دیپ کوک اسٹوڈیو میں گانے کی خواہشمند

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی ( آن لائن ) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور ماہر خان کی ریلیز ہونے والی فلم ’’رئیس‘‘ کا گانا ’ظالماں‘ گانے والی بھارتی گلوکارہ ہرش دیپ پاکستان کے کوک اسٹوڈیو میں گانے کی خواہشمند نکلیں۔گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم رئیس کے گانوں نے فلم کی ریلیز سے قبل ہی نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان بھر میں دھوم مچادی اور شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کے مداحوں نے فلم رئیس کے گانوں کو

 

خوب سراہا جب کہ بالخصوص رئیس کے گانے ’’ظالماں‘‘ نے کافی شہرت پائی۔رئیس فلم کا ’’ظالماں‘‘ گانا بھارت کی خاتون گلوکارہ ہرش دیپ کور نے گایا ہے اور انٹرنیٹ پر گانے کو کروڑوں افراد نے دیکھا تاہم اب بھارتی گلوکارہ کا کہنا ہے کہ وہ کوک اسٹوڈیو پاکستان کی بہت بڑی مداح ہیں اور بالخصوص کوک اسٹوڈیو میں چلنے والے پاکستانی لیجنڈری گلوکار نصرت فتح علی خان اور ریشماں کے گانوں سے کافی متاثر ہیں اس لیے وہ بھی کوک اسٹوڈیو میں شرکت کرنا چاہتی ہیں۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…