اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

دنیا کے معروف پاپ سٹار مائیکل جیکسن کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟‎ طویل عرصے بعد ‎ بیٹی نے دھماکہ خیز انکشافات کر دیے ‎

datetime 25  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی بیٹی نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ پیرس جیکسن نے انکشاف کیاہے کہ ان کے والد کی موت طبعی نہیں تھی بلکہ انہیں قتل کیا گیا تھا۔پیرس نے کہا کہ مائیکل جیکسن کہا کرتے تھے کہ ایک دن انہیں مار دیا جائے گا۔ اور بالآخرانہیں مار کر اسے طبعی موت کا نام دے دیا گیا۔

پیرس نے بتایا کہ11 سال کی تھی جب اس کے باپ کا قتل ہوا۔ 14 سال کی عمر میں ان کے ساتھ بھی زیادتی کی گئی ۔ جس کے بعد کئی بار انہوں نے خودکشی کی کوشش کی ۔ دوہزارنومیں مائیکل جیکسن کی موت نشہ آور دوا کی زیادہ مقدار لینے سے ہوئی تھی ،عدالت نے مائیکل جیکسن کی موت کو غیر ارادی قتل قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر کو چار سال قید کی سزا سنائی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…