جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شردھا کپور نے برقع پہننا شروع کر دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور برقعہ اوڑھ کر ممبئی کی گلیوں میں گھومنے لگیں۔ نجی ٹی وی چینل نیو کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پاریکر کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جب کہ اداکارہ اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی چیز پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں جس کے لیے انہوں نے برقعہ بھی اوڑھ لیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا کپور برقعہ اوڑھ کر ممبئی کے علاقے ناگ پاڑہ کی گلیوں میں گھوم رہی ہیں جب کہ یہ کام وہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن کی زندگی پر بننے والی فلم کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کررہی ہیں۔ شردھا کپور نے فلم کے لیے داؤد ابراہیم کے بھانجوں اور دیگر خاندان کے افراد کے ساتھ ساتھ حسینہ پاریکر کی اسکول ٹیچر سے بھی ملاقات کی ہے۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور حسینہ پاریکر نے خود بھی فلم کے سیٹ پر پہنچ کر سب کو حیران کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…