ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لال حویلی خالی کرانے کےلئے راولپنڈی انتظامیہ کواہم ہدایات جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیرمین متروکہ وقف املاک بورڈنےضلعی انتظامیہ کو لال حویلی خالی کرانے کےلئے اہم احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روزمتروکہ املاک بورڈکااجلاس اسلام آبادمیں ہواجس کی صدارت صدیق الفاروق نے کی ۔اس اجلاس میں راولپنڈی میں متروکہ املاک کی  جائیدادیں جوکہ مختلف افراد نے قبضے میں لے رکھی ہیں

ان کوخالی کرانے کافیصلہ کیاگیاان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے زیراستعمال لال حویلی بھی شامل ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیااگرلال حویلی کوخالی نہ کیاگیاتوپھرگرینڈآپریشن کرکے اس کوخالی کرایاجائے گا۔متروکہ املاک نے لال حویلی خالی کرنے کےلئے شیخ رشید کواحکامات جاری کردیئے ہیں ۔بورڈکے مطابق نہ تو لال حویلی کاکرایہ دیاجارہاہے اورنہ ہی لال حویلی کوخالی کیاجارہاہے اس لئے شیخ ر شید کولال حویلی خالی کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…