منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اداکارہ عالیہ بھٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں فلم انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں کو چھولیا اور اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں ہیں اور اس کی ایک مثال ٹوئٹر پر اداکارہ کے بڑھتے ہوئے فالوورز ہیں۔

عالیہ بھٹ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں سے ہمیشہ رابطے میں رہتی ہیں اوراب ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔عالیہ بھٹ کا ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اپنے تمام چاہنے والوں کی شکرگزار ہیں جب کہ انہیں صبح شوٹنگ کے لیے جلدی اٹھنا ہے اور صبح اٹھنے کے لیے انہیں جلدی سونا پڑے گا تاہم ان کے مداحوں کا پیار ان کے ساتھ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…