جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والی مومنہ مستحسن کو بڑا جھٹکا۔۔صرف 3 ماہ بعد ہی منگیتر ۔۔!!

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )کوک سٹوڈیو  کے سیزن 9 میں آفریں آفریں گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی زندگی میں اہم موڑ آ گیا۔ایک قومی اخبار (پاکستان) کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ مومنہ کی منگنی صرف تین ماہ تک قائم رہنے کے بعد ٹوٹ گئی ہے۔ منگنی ٹوٹنے کی خبر کی تصدیق یا تردید تا حال گلوکارہ نے نہیں کی۔تین ماہ قبل

 

مومنہ مستحسن کی پاکستانی نژاد امریکی علی نقوی سےمنگنی ہوئی تھی جس میں خاندان کے مخصوص افراد شامل تھے۔مومنہ نے اپنی منگنی کی خبر اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…