جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کے مداحوں کیلیئے بری خبر

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) امیتابھ بچن کے مداحوں کیلیئے بری خبرہے، اب بھارت کے مشہور رئیلٹی شو’’کون بنے کا کروڑ پتی‘‘ کے سیزن 9 میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کی جگہ نوجوان اداکار رنبیر کپور میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔کوئز پروگرام ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہےجس میں مشہور اداکاروں کے علاوہ عام افراد بھی شرکت کرتے ہیں

جب کہ شو کی میزبانی کے فرائض میگا اسٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان بھی سر انجام دے چکے ہیں لیکن اب شو میزبانی کے لیے نوجوان اداکار کا نام سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی انتظامیہ مشہور شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کو ایک بار پھر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ شو کی میزبانی امیتابھ بچن کی بجائے رنبیر کپور کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…