جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارت نے ایک اور پاکستانی کی معروف اداکارہ کو ویزہ جاری کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی /اسلام آباد (این این آئی)نہ صبا قمر ، نہ مائرہ خان اور نہ ہی ماورا حسین ,بھارت نے ایک اور پاکستانی کی معروف اداکارہ کو ویزہ جاری کر دیا , بھارت نے عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کر دئیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے معروف اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری

کر دئیے ہیں جس کے بعد اب دونوں فنکار سری دیوی کی فلم میں کام مکمل کرنے کیلئے جلد بھارت روانہ ہو ں گے ۔دونوں اداکار سری دیوی کی فلم میں کام کر رہے ہیں اور بھارت کی جانب سے انہیں ویزے جاری کرنے کے معاملے پر تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…