جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

100 سالہ بزرگ شہری جو3روزمیں قرآن پاک مکمل کرلیتے ہیں 

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن مجید اللہ تعالی کی وہ مقدس کتاب ہے جس کی حفاظت کرنے کی ذمہ داری اللہ پاک نے خود اٹھائی ہے ۔
جبکہ ہرمسلمان کی خواہش ضرورہوتی ہے کہ وہ خود حافظ قرآن ہویااس کے بچے قرآن پاک حفظ کریں جبکہ عام طورپروالدین بچوں کوقرآن کی تعلیم دلاناسب سے اولیں فرض قراردیتے ہیں کیونکہ تمام مسلمان یہ جانتے ہیں کہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کے لئے آنے والا ایک عظیم معجزہ ہے۔

اس کی ایک مثال سعودی عرب میں 100 سو سالہ سعودی بزرگ شہری ہیں جو ہر 3 روز میں قرآن کریم مکمل کرلیتے ہیں۔ان کاتعلق سعودی عرب کے ضلع ” زُلفی” سے تعلق رکھنے والے سو سالہ بزرگ شیخ محمد السویکت کی قرآن سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ہر تین روز میں ایک قرآن کریم مکمل کر لیتے ہیں۔سو برس سے بھی زیادہ عمر کے بزرگ شہری قرآن کریم کی تلاوت کے انتہائی دل دادہ ہیں۔شیخ محمد السویکت اپنے علاقے کی ایک مسجد کے امام بھی ہیں۔جہاں لوگ ان کی تلاوت سننے کےلئے آتے ہیں ۔
news-1484926777-9178

موضوعات:



کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…