جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کو’’ایڈز‘‘جیساموذی مرض ہے جس کی وجہ سے وہ شادی نہیں کررہے !بھارت کی اہم مذہبی شخصیت کاحیران کن دعوی ٰ

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈاداکارسلمان خان کے مشہوررئیلٹی شو’’بگ باس ‘‘سیزن 10سے باہرنکالے جانےکے بعد پنڈت سوامی اوم نے سلمان خان پرالزام لگایاہے کہ وہ موذی مرض ’’ایڈز‘‘میں مبتلاہیں ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پنڈت سوامی اوم کوانکی گھٹیاحرکتوں کی وجہ سے سلمان خان کے شوسے باہرنکال دیاگیاتھاجس کے بعد پنڈت سوامی اوم نے ان پرکئی گھٹیاالزامات عائد کئے ۔اب سوامی اوم نے دعوی کردیاہے کہ سلمان خان ایڈزمیں مبتلاہیں ۔پنڈت سوامی اوم نے بھارتی میڈیاکو دیئے گئے ایک انٹرویومیں کہاکہ سلمان خان اس لئے شادی نہیں کررہے ہیں کیونکہ ان کوخواتین سے تعلقات رکھنےپرایڈزہوگئی ہے اورمعروف فنکارنے اپنی اس بیماری کوخفیہ رکھاہواہے ۔پنڈت سوامی اوم کےاس گھٹیاالزام کے بعد سوشل میڈیاپرسخت تنقید کاسلسلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…