نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی پولیس نے اپنی نااہلی چھپاتے ہوئے کانپور ٹرین حادثے کے پیچھے پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست بہار کی پولیس کا کہنا ہے کہ 20نومبر 2016کو کانپور ٹرین حادثے جس میں 150افراد ہلاک ہوگئے تھے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔