کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے لیڈر آج تک بھی پاکستان کے وجود کا اعتراف نہیںکرتے ۔اب بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر اپنی جائے پیدائش کراچی کو یاد کرتے انھوں نے کہا کہ بعض اوقات یہ سوچ کرمیں غمزدہ ہوجاتاہوں کہ کراچی اور سندھ بھارت کا حصہ نہیں ہیں۔ اپنے بچپن کے دنوں می آرایس ایس میں بہت فعال ہوا کرتا تھا اور یہ سوچ کربہت مایوسی ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔
ہندو بنیے کی گیدڑ بھپکیاں، بھارت نے سندھ کو ہندوستان کا حصہ قرار دیدیا!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا
-
اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا، جنسی ہوس کےبعد تشدد کا نشانہ بنادیا گیا
-
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
-
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار ڈالرز انعام کی پیشکش
-
ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی



















































