جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارتی فوجی نے بنگلور ایئر پورٹ پر خودکشی کر لی

datetime 16  جنوری‬‮  2017 |

بنگلور (آئی این پی )بھارتی فوجی نے بنگلور ایئر پورٹ پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔اہلکار بنگلو ر ایئر پور ٹ پر موجود تھا کہ اس نے اچانک پستول نکالا اور خود کو گولی مار لی ۔مرنے والے اہلکار کی لاش قبضے میں لے لی گئی ہے اور واقعے کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

بھارتی فوجی حکام نے مرنے والے فوجی کی شناخت اور خود کشی کی وجہ تاحال نہیں بتائی گئی ۔یاد رہے چند روز قبل راجوڑی سیکٹر پر تعینات ایک بھارتی فوجی تیج بہادر نے ایک ویڈیو پیغام میں کھانے پینے اور افسران کی کرپشن کا پردہ چاک کیا تھا جس کے بعد بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…