نئی دہلی(آن لائن)ویڈیو سوشل میڈیا پر کیوں اپ لوڈ کی؟ بھارتی آرمی چیف مشتعل,کیا پیغام جاری کر دیا ؟ بھارتی فوجی میں ہلچل مچ گئی , سرجیکل سٹرائیک کے بلند بانگ دعوے کرنے والی بھارتی فوج کا مورال سوشل میڈیا پر جاری کردہ چند ویڈیوز سے ہی ڈاؤن ہو گیا۔ جنرل بپن راوت کہتے ہیں کہ اہلکاروں کے اس اقدام سے سرحد پر موجود فوجیوں کا مورال ڈاؤن ہوا ہے۔
بھارتی آرمی چیف نے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے اہلکاروں کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے اندر شکایات کے ازالے کا نظام موجود ہے، اہلکاروں کو میڈیا تک نہیں جانا چاہئے تھا۔بھارتی آرمی چیف نے بھوکے فوجیوں کے کھانے کا بند و بست کرنے کی بجائے سرحد پر منہ توڑ جواب دینے کی بھڑک بھی ماری۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر کیوں اپ لوڈ کی؟ بھارتی آرمی چیف مشتعل کیا پیغام جاری کر دیا ؟ بھارتی فوجی میں ہلچل مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































