ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی ترنگے پر مبنی پائیدان کے تنازع کے بعد امیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل بھی آگئی جس کی قیمت16.99ڈالر رکھی گئی ہے تاہم بھارتی عوام کی جانب سے قومی نشانات کی توہین کے خلاف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امیزون اور کیفے پریس کیخلاف تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا

۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی جانب سے تنبیہ کے باوجود امیزون اور کیفے پریس کی جانب سے بھارتی قومی نشانات کی توہین کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار امیزون نے کیفے پریس کی چپل ( جس میں گاندھی کی تصویر شائع ہے )فروخت کے لیے پیش کی ہے جس کے خلاف انٹرنیٹ پربھارتی عوام کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔
news-1484481653-1198 (1)

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…