ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

امریکہ میں مسجد کوآگ لگادی گئی،مسلم کمیونٹی کا واقعے پر شدید درعمل

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے بیلری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی جس کے باعث عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا، واقعے پر مسلم کمیونٹی کی جانب سے شدید درعمل ظاہر کیا گیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے مسجد کو آگ لگائی گئی جس کے بعد مسجد میں جاری سرگرمیوں کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے

پولیس حکام نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے بیلری میں ہونے والے اس واقعے پر مسلم کمیونٹی کی جانب سے شدید درعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ واقعے میں ایک شخص کی گرفتاری عمل میں آئی ہیں جس پر شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس نفرت آمیز عمل میں یہی شخص ملوث ہیں تاہم آذاد زرائع کے اس گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…