ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے غیرملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی ،سعودی جوازات نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈائون کی تردیدکردی ہے ۔عرب میڈیاکے مطابق جوازات کے ترجمان نے کہاکہ کریک ڈاؤن کی تمام خبریں غلط ہیں ۔ترجمان کاکہناتھاکہ اگرغیرملکی تارکین وطن کے حوالے سے حکومت سے کوئی ایسی ہدایات ملیں توان کاباقاعدہ اعلان کیاجائے گا۔واضح رہے کہ میڈیاپریہ خبریں تھیں کہ سعودی الجوازات کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف 15جنوری 2017ءسے کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا جس کا آخری مرحلہ 13اپریل سے شروع کیا جائے گااورخلاف ورزی پرجرمانہ اورجیل کی سزسنائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…