جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’معروف اداکارہ سونم کپور کو میک اپ کے بغیر آنا مہنگا پڑ گیا ‘‘ تصاویر دیکھیں مگر ذرا دل تھا م کر

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا میں کئی چہرے ایسے ہیں جن پر لوگوں کا فدا ہونے اور بعض اوقات تو مر مٹنے کا دل چاہتا ہے ۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ میک اپ کی دبیز تہوں کے پیچھے چھپے چہرے اصل میں کیسے دکھتے ہیں ؟ دن بھر پوری دنیاکو اپنی ادائوں سے ایک عجیب سے سحر میں مبتلا کرنے والی خواتین حقیقی دنیامیں کیسی شکل رکھتی ہیں ؟ اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو قارئین آپ کی یہ مشکل ہم دور کیے دیتے ہیں ۔

خوبصورت فلم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف بھارتی اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کو کون نہیں جانتا ہوگا ۔ ہزاروں لاکھوں اور شاید کروڑوں لوگ ان کی ایک مسکراہٹ کے دیوانے ہونگے۔ مگران کی یہ تصاویر اگر آپ دیکھ لیں تو یقین نہیں کریں گے کہ کیا یہ وہی اداکارہ ہے جسے آپ اپنے خوابوں تک میں دیکھاکرتے ہیں ؟تو ذرا دل تھا م کر یہ تصاویر ملاحظہ کیجئےاور حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیے ۔

s1-2

s1-2-1-768x421

s2-1



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…