جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

درجہ حرارت منفی 71 ،نیا ریکارڈ قائم،دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے کے لوگوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

ماسکو(آئی این پی)دنیا کے سب سے یخ بستہ گاوں کا درجہ حرارت منفی 71 تک گر گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سردی سے ٹھٹھرنے والے ایک بار روسی گاوں Oymyakonہو آئیں جہاں ٹھنڈ اتنی ہے کہ آپ کے کڑاکے نکل جائیں۔ دنیا کے سب سے یخ بستہ گاوں Oymyakon کا درجہ حرارت ان دنوں منفی 71 تک گر گیا ہے۔روس میں واقع دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے Oymyakon کوپولی آف کولڈ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں گرمی ہو یا سردی درجہ حرارت منفی میں ہی رہتا ہے۔ کم سے کم منفی 51 اور زیادہ سے زیادہ منفی 71 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔سردی کی شدت کا حال یہ ہے کہ شہری گاڑی بند ہونے کے ڈر سے سارا دن اسے رننگ حالت میں رکھتے ہیں۔ پانچ سو افراد پر مشتمل آبادی کے اس گاوں کے لوگوں کی زیادہ تر خوراک ہرن کا گوشت ہے۔ یہاں قبرکی کھدائی سب سے مشکل مرحلہ سمجھا جاتا ہے جس میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…