ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اور سلمان خان کس نئی فلم میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں ؟ فلم کا ہیرو کون ہو گا ؟ 

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)شاہ رخ خان اور سلمان خان کس نئی فلم میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں ؟ فلم کا ہیرو کون ہو گا ؟ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکار سلمان خان ایک بار پھر فلم میں اکٹھے نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکار سلمان خان 9 سال قبل فلم اوم شانتی اوم میں اکٹھے نظر آئے تھے اس کے بعد وہ ذاتی اختلافات کے باعث کسی فلم میں جلوہ گر نہیں ہوئے۔مداحوں کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ وہ ان دونوں خانز کو ایک بار پھر پردہ سکرین پر اکٹھا دیکھیں گے
داکار شاہ رخ فلم ٹیوب لائٹ میں مختصر لیکن اہم کردار نبھا رہے ہیں جبکہ سلمان فلم کے ہیرو ہیں،فلم کی ہدایات کبیر خان دے رہے ہیں۔فلم کی عکسبندی کا آغاز ہو چکا ہے،فلم جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…