ا نقرہ (آئی این پی)چین پاکستان کے بعد کس ملک میں کیا کام شروع کر نے جارہا ہے ؟ بینک آف چائنا بہت جلد ترکی میں کام شروع کر دیگا ، بینک آف چائنا نے ترکی میں اپنی برانچ کھولنے کی اجازت حاصل کر لی ہے ، اس سلسلے میں بینک آف چائنا نے 300ملین ڈالر کا ضروری سرمایہ بھی فراہم کر لیا ہے جو کام شروع کرنے کے لئے ضروری ہے ، ترکی کے نائب وزیر اعظم مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکی میں بینک آف چائنا کی موجودگی اس بات کا واضح اظہار ہے کہ ہماری مارکیٹ میں غیرملکی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے ہیں ۔
چین پاکستان کے بعد کس ملک میں کیا کام شروع کر نے جارہا ہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































