جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’چار دن کی چاندنی ۔۔پھر اندھیری رات ‘‘ بھارتیوں نے ماہرہ خان کے ساتھ ایک بار پھر بڑا ہاتھ کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ’رئیس‘ کی مشکلیں ابھی کم نہیں ہوئیں ٗ شیو سینا نے ڈسٹری بیوٹرز کو دھمکی آمیز خط لکھنا شروع کردئیے۔ریاست چھتیس گڑھ کے ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق شیو سینا یوتھ ونگ نے انہیں دھمکی آمیز خط لکھا ٗ خط میں فلم ریلیز کرنے پر نتائج بھگتنے کی دھمکی دی گئی ۔ڈسٹری بیوٹر کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ اودے ٹھاکرے کے نوٹس میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی گردش سے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی بے حد پریشان نظر آرہی ہیں چونکہ ان کی یہ فلم شروع دن سے ہی بے انتہا مشکلات کا شکار رہی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…