ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اماراتی سفیر پر بم حملہ کس نے کیا؟طالبان کے موقف نے معاملے کا رُخ ہی بدل دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے جنوبی شہر قندھار میں ایک روز قبل ہونے والے بم دھماکے میں ملوّث ہونے کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے یہ بم نصب نہیں کیا تھا۔افغانستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جمعہ محمد عبداللہ الکعبی اور جنوبی صوبے قندھار کے گورنر ہمایوں عزیزی اس بم حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں مقامی داخلی مخاصمت کو قندھار کے گورنر کے مہمان خانے پر بم حملے کا ذمے دار قرار دیا ہے۔اس واقعے میں پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…