اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کتنے بھارتی فوجی پاگل خانے پہنچ گئے؟کتنوں نے خودکشی کرلی؟کتنی خاتون فوجی کنواری ماں بن گئیں؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

لندن/مظفرآباد (آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید پریشانی اچھا کھانا او ر شراب نہ ملنے پر متحدہ فوجیوں نے اپنے افسرانوں کو شوٹ کرنے کے علاوہ جبر ا فوج سے بھاگنے کے واقعات منظر عام پر آ گئے مقبوضہ کشمیر میں تعینات عرصہ دراز سے انڈین آرمی اور بی ایس ایف29بٹالوین کے 300سے زائد جوان ذہنی طور پر مفلوج ہوکر بھارت کے مختلف پاگل خانوں میں زیر علاج ہیں جبکہ 1سو سے زائد جوانوں نے خو دکشی کی جبکہ ایک درجن سے زائد اپنے افسرانوں کو تنگ آکر شوٹ کرنے کے بعد خودکشی کرنے کے واقعات کے علاوہ بھارتی آرمی میں خواتین فوجیوں کو اعلیٰ افسران کی جانب سے ہراساں کرنے کے بھی کیس سامنے آئیں ہیں انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی افواج کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جہاں ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی افواج کے جوانوں کو مختلف لائن آف کنٹرول اور برف پوش وادی میں چوکیوں میں تعینات کر رکھا ہے جہاں ان کو کھانا تین وقت کے بجائے 2وقت وہ بھی ناقص غذا دی جارہی ہے جبکہ سردیوں سے بچنے کے لئے نہ اعلیٰ کوالٹی کی شراب اور نہ ہی کوئی موثر غذ ا دی جاتی ہے جس کے باعث مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا عام فوجی تعیناتی کو سزا سمجھ کر قبول کرتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کو مشکلات سے زیادہ بھارتی افواج کو مشکلات کا سامنا ہے جس میں بھارتی افواج کے 300سے زائد جوان جس میں بی ایس ایف 29بٹالوین کے بھی جوان شامل ہیں اس وقت میڈیا اور دیگر اداروں سے خفیہ رکھ کر بھارت کے مختلف پاگل خانوں میں یہ جوان زیر علاج ہیں جو ذہنی طور پر پاگل ہوچکے ہیں جبکہ ان کے خاندانوں کو حکومتی امداد نہ کرنے پر ان کا خاندان بھار ت کے مختلف شہروں میں کمسری کی زندگی گزار نے پر مجبور ہے جبکہ گزشتہ عرصے میں بھارتی افواج نے 12سے زائد فوجیوں نے ذہنی توازن کھو جانے کے باعث اپنی یونٹ کے جوانوں اور افسرانوں پر فائر کھول دئیے تھے جس میں ایک میجر صو بیدار اور کیپٹن سمیت 35جوان ہلاک ہوئے جن کا الزام مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک میں ملوث جماعتوں پر ڈال دیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات انڈین آرمی نے خواتین فوجیوں کو اعلیٰ افسران ہراساں کرنے کے علاوہ جنسی زیادتی میں بھی ملوث ہیں جس میں 50سے زائد کنوار ی ناری ماں بننے کے بعد واپس فوج کو خیر آباد کہہ گئی بھارت جہاں جمہوریت کا سب سے بڑا علمبردار ہے وہاں وہ اپنی اور اپنی فوج کے ساتھ بھی مخلص نہیں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی میں ملوث ہیں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کو نوٹس لینا چاہئے جبکہ بھارت اپنے گناہوں سے پردہ اٹھانے کے ڈر سے انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں جانے سے روک رہا ہے جو کہ عالمی قوانین کے بھی خلاف ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…