ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوجی کی خودکشی کی کوشش ‘ہسپتال داخل‘ حالت نازک، وجہ حیران کن

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

سرینگر(این این آئی)بھارتی فوجی کی خودکشی کی کوشش ‘ہسپتال داخل‘ حالت نازک، وجہ حیران کن ،مقبوضہ کشمیرکے علاقے ترال میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ہیڈکوارٹر میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے دوران ڈیوٹی گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ترال بالا کے علاقے میںفوجی کیمپ میں قائم سی آر پی ایف کی 180بٹالین کے ہیڈکوارٹر میں تعینات اہلکار بیرو رام نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی ۔تاہم اسے فوری طورپر سرینگر کے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں اسکی حالت ناز بتائی جاتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اہلاک نے خو د کو پیٹ میں گولی مار کر شدید زخمی کیا ۔ گولی چلنے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…