جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بجرنگی بھائی جان کی منی، نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی منی نے اپنی نئی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ قدرے مختلف نظر آرہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق دبنگ خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی منی کامیابیاں سمیٹنے کے بعداب شوبز میں بہت مصروف نظر آرہی ہیں
انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کرشمہ کپور کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جو تیزی کے ساتھ وائرل ہوئیں۔ ان تصاویر میں منی اور کرشمہ نے نیلے رنگ کے کپٹرے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔بجرنگی بھائی جان کی منی کا اصلی نام ہرشالی ملہوترا ہے، انسٹا گرام پر ان کو فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اور منی بھی مداحوں کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ہرشالی ملہوترا نے انسٹا گرام پر اکاؤنٹ ویریفائی ہونے پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ خوشی میں رقص کرتی نظر آرہی ہیں اور اْن کے چہرے پر اس کے اثرات بھی نمایاں ہیں۔

download

news-1484153605-5616



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…