تہران (آئی این پی )عالمی طاقتوں نے130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی ایرانی درخواست منظور کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں نے130ٹن قدرتی یورینیم خریدنے کی ایرانی درخواست منظور کرلی ہے ۔ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے یورینیم دینے والے ملک کا نام نہیں بتایا۔ترجمان ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے مطابق 130ٹن قدرتی یورینیم درآمدکرنیکی اجازت مل گئی ہے ۔
عالمی طاقتوں نے ایران کویورینیم خریدنے کی اجازت دے دی،ایران کس ملک سے خریداری کرے گا، نئی بحث چھڑگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوبا مایان
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
ماں دوسرے شوہر کے ساتھ چلی گئی، عدالت کے باہر 8 بیٹیاں روتی رہیں، ویڈیو وائرل
-
کم از کم ماہانہ اجرت کتنی ہونی چاہیے؟ نئے مالی سال کے لیے سفارش کردی گئی



















































