جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’بالی ووڈ کی طاقتور ترین شخصیت کون‘‘ شاہ رخ خان کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اعتراف کیا ہیکہ باکس آفس پر سلمان خان سے مقابلہ نہیں کرسکتا بلکہ انڈسٹری کا کوئی بھی اداکار سلمان سے مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتا۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کواداکاری کے ساتھ ساتھ باکس آفس کا بھی کنگ کہا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سلمان خان بھی متعدد بار کنگ خان سے باکس آفس پر مقابلے میں اپنی شکست تسلیم کرچکے ہیں لیکن اب پہلی بار شاہ رخ خان نے باکس آفس پر مقابلے میں شکست کو تسلیم کرلیا ہے۔شاہ رخ خان کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ دپیکا پڈوکون، کترینہ کیف اور پریانکا چوپڑا آج کچھ اداکاروں سے زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں جس کی وہ اہل ہیں لیکن ان کے میرے اور سلمان سے زیادہ کمائی کا علم نہیں۔ شاہ رخ خان کا سلمان سے باکس آفس پر مقابلے کے سوال پرکہنا تھا کہ باکس آفس پر سلمان خان سے مقابلہ نہیں کرسکتا بلکہ انڈسٹری کا کوئی بھی اداکار سلمان سے مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتا ہے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ سے باکس آفس پر مقابلے کے باعث اپنی فلم’’رئیس‘‘ کی تاریخ 6 جولائی سے بڑھا کر 25 جنوری رکھی تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…