جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم ۔۔۔! ٹرمپ پریس کانفرنس میں ہی اشتعال میں آگئے،سنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

نیویارک (آئی این پی )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران بزفیڈ اور سی این این کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم لوگ جھوٹی خبریں دیتے ہو ،جھوٹی رپورٹ کے نتائج بھگتنے ہوں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران بزفیڈ اور سی این این کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے دیں۔

نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا بز فیڈ کے صحافی کے سوال پر پارہ ہائی ہوگیا،پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم لوگ جھوٹی خبریں دیتے ہو ،میں جواب نہیں دوں گا ،بزفیڈکوان کی رپورٹ کے نتائج بھگتنے ہوں گے۔میں میڈیا کی آزادی کی عزت کرتا ہوں لیکن یہ پروفیشنل ہو نہ کہ الزام تراشی کی بنیاد پر ہو،کچھ میڈیا ہاؤسز منفی پراپیگنڈا کررہے ہیں جن میں بزفیڈ اور سی این شامل ہیں اپنا قبلہ درست کرلیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…