کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کونومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے کادعوت نامہ مل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری آئندہ ہفتے اس تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے امریکاجائیں گے۔ امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دنیابھرمیں مہمانوں کودعوت نامے جاری کئے گئے ہیں ان مہمانوں میں آصف علی زرداری بھی شامل ہیں ۔
ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،آصف علی زرداری کوبھی دعوت نامہ مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!
-
پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
-
این ڈی ایم نے ملک بھر کے لیے ممکنہ موسمی صورتحا ل کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا پارٹی قیادت سے ن لیگ حکومت سے فوری علیحدگی کا مطالبہ
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا



















































