پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئے دور کا آغاز چین نے ٹرمپ کو بڑی پیشکش کردی

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آ ئی این پی ) چین کی سب سے بڑی آن لائن ویب سائٹ علی بابا کے سربراہ جیکما نے امریکہ میں 1ملین چھوٹے سرمایہ کاروں کی مدد کی پیشکش کردی،نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی سب سے بڑی آن لائن ویب سائٹ علی بابا کے سربراہ جیکما سے ملاقات میں کہا ہے کہ جیکما دینا کی عظیم کاروباری شخصیت ہیں، امریکہ اور چین دونوں سے محبت کرتے ہیں، میں اور جیک کچھ بڑے بڑے کام کرنے جا رہے ہیں ،

ہم بنیادی طور پر، چھوٹے کاروبار، نوجوان لوگوں کیلے روزگار ، اور امریکی زرعی مصنوعات کی برآمد.سے چین اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط ،زیادہ دوستانہ، اور بہتر ہوگے، جبکہ جیکما نے کہا ہے کہ علی بابا امریکہ میں 1ملین چھوٹے سرمایہ کاروں کی مدد کر سکتا ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جیکما دینا کی عظیم کاروباری شخصیت ہیں جو امریکہ اور چین دونوں سے محبت کرتے ہیں، میں اور جیک کچھ بڑے بڑے کام کرنے جا رہے ہیں ،ہم بنیادی طور پر، چھوٹے کاروبار، نوجوان لوگوں کیلے روزگار ، اور امریکی زرعی مصنوعات کی برآمد.پر بات چیت کریں گے اس سے چین اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط ،زیادہ دوستانہ، اور بہتر ہوگے ۔ ملاقات میں جیکما نے چھوٹے کاروبار بارے بات کی اور کہا کہ میں علی بابا امریکہ میں 1ملین چھوٹے سرمایہ کاروں کی مدد کر سکتا ہے اور آئندہ پانچ سال کے دوران وہ امریکی کسانوں کے ای کامرس پلیٹ فارم کو مضبوط بنا کر ان کی اشیاچین اور ایشیاء کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کی جائے گی ملاقات میں ٹرمپ نے روزگار کے نقصان پر امریکہ کی چین کے ساتھ بین الاقوامی تجارت پر تنقید کی اور تشویش ظاہر کی کہ وہ کاروباری تعلیمی حلقوں میں عالمی تجارت اور چین امریکہ کے متقبل بارے فکر مند ہیں جس پر جیکما نے کہ تجویز پیش کی کہ ہم کاروباری کمیونٹی کے زریعے بہتر حالات کو سمجھ سکتے ہیں ملاقات میں ٹرمپ نے جیکما کی تعریف کی کے طور پر ما تعریف کی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…