واشنگٹن(این این آئی)امریکی اسپیشل فورسز نے شام میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 16 رہنماؤں کو ہلاک کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شامی صوبے دیر الزور میں کیا گیا یہ خفیہ آپریشن ’کامیاب‘ رہا۔ اس سے قبل شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے اپوزیشن تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا تھا کہ ایک کارروائی کے دوران پچیس جہادی مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اس مسلح کارروائی میں چار فوجی ہیلی کاپٹر بھی شریک ہوئے۔
امریکی اسپیشل فورسز کا داعش کے 16 رہنما ہلاک کرنے کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































