مبئی(آن لائن) دیپکا اور کترینہ کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھا ہو گا خود کو قتل کر لوں، ایسا کس ساتھی اداکارہ کہا ؟ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ دیپکا اور کترینہ کے ساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھاہو گا کہ اپنے آپ کو قتل کر لوں۔تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور نے ساتھی اداکارہ دیپکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ لفٹ میں سفر کرنے اور پھنسنے کی نسبت موت کو ترجیح دیدی۔ان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر وہ اداکارہ کترینہ کیف اور دیپکا کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کس کو ترجیح دیں گی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’’میرا خیال ہے میں صرف اپنے آپ کو قتل کر لونگی‘‘۔ میں اس لفٹ میں کبھی بھی سفر نہیں کرنا چاہوں کی اور خصوصاْْ اس وقت تو بلکل بھی نہیں۔
دیپکا اور کترینہ کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھا ہو گا خود کو قتل کر لوں، ایسا کس ساتھی اداکارہ کہا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ
-
سام سنگ نے نئے گلیکسی فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!



















































