اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ہمسایہ ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی گورنر سے ملاقات کے دوران دھماکہ،بڑا نقصان ہوگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

قندھار(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شہرقندھارمیں ایک گیسٹ ہائوس میں اس وقت2دھماکے ہوئے جب متحدہ عرب امارات کے سفیرگورنرقندھارسے ملاقات کررہے تھے اوران دھماکوں کی وجہ سے گورنرقندھارشدید زخمی ہوگئے

۔افغان میڈیاکے مطابق یکے بعد دیگرے دودھماکوں کی وجہ سے علاقے میں ہلچل مچ گئی اورسکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔حکام کے مطابق ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…