ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی حکام نے اقامے کی سپانسرفیس کانیاقانون منظورمنظورکرلیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے غیرملکی شہریوں کےلئے کسی کوبھی سپانسرکرنے کےلئے فیس ادائیگی کا نیاقانون منظورکرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی جوازات کے حکام نے پیشگی سپانسرفیس ادائیگی کے قانون کی منظوری دی ہے جس کے مطابق یہ فیس اقامے کی تجدید کے ساتھ ہی وصول کی جائے گی

جوادات کے مطابق اس فیس کاابتدائی طورپراطلاق 100ریال سے کیاگیاہے جبکہ اس کااطلاق یکم جولائی 2017سے ہوگا۔یہ فیس غیرملکی سپانسرزکوہرسال نئے اقامے یااقامے کی تجدید کے ساتھ جوادات کودیناپڑے گی ۔سعودی جوادات کے نئے قانون کے مطابق یکم جولائی 2017کے بعد 2018میں اس فیس کی شرح 200ریال فی شخص اوراس سے اگلے سال یعنی 2019میں 400ریال فی شخص ہوجائے گی ۔نئے قانون کے مطابق رواں سال نئے اقامے یاتجدیدی اقامے کی فیس سالانہ 24سوریال وصول کی جائے گی جبکہ اگلے سال اس کی شرح فی شخص دوگنایعنی 48سوریال ہوجائے گی ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…