جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مولاجٹ کی واپسی،اعلان کردیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری مشہور فلم مولا جٹ کے بغیر نا مکمل ہے۔ معروف اداکار سلطان راہی نے مولا جٹ کا کردار نبھا کرپاکستانی فلم انڈسٹری میں نئی داستان رقم کی جبکہ اس ایکشن فلم میں نوری نت کا کردار ادا کر کے اداکار مصطفی قریشی بھی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئےاسی وجہ سے نوجوان فلمساز بلال لاشاری نے اس فلم کا ری میک بنانے کا اعلان کیا اور اب یہ فلم تیاریوں کے مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔اس فلم میں مولا جٹ کا کردار اداکار فواد افضل خان جبکہ نوری نتھ کا کردار حمزہ علی عباسی نبھائیں گے۔ فلم میں ایکشن سین کے لیے لاس اینجلس سے ایکشن کوریوگرافرز کی ایک ٹیم کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…