بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دہشت گردوں کیخلاف فوج کی جوابی کارروائی،ترکی نے بدلہ لے لیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ /دمشق (آئی این پی)ترک فوج نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کیلئے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے دائرہ کار میں 48 دہشت گردوں کو ہلاک کر نے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کے لیے ترکی کی زیر قیادت شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے دائرہ کار میں 48 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ترک مسلح افواج کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ داعش 246 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔

ان اہداف میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ،دفاعی اور کمان کنٹرول تنصیبات ،اسلحے کے ڈپو اورگاڑیاں شامل ہیں ۔دریں اثنا ترک فوجیوں نے تین دستی بموں کو بھی ناکارہ بنا دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…