واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کے الزام کوتسلیم کرلیاہے ۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے ۔انہوں نے اس سلسلے میں خفیہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ اگرروس کی مداخلت ثابت ہوگئی تواس کاسخت جواب دیاجائے گا۔
ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
کوبا مایان
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی
-
طلبہ اور بے روزگار نوجوانوں کو 50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں بلاسود دینے کا فیصلہ



















































