بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یہ دو خبیث نوجوان کون ہیں ؟ مسجد نبوی ﷺ میں انہوں نے کیا کام کیا ؟ جان کر ہر مسلمان غصے سے آگ بگو لا ہو جائے گا

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمانان عالم کو خوشخبری کہ مسجد نبویؐ کے قرب میں حملے کا ماسٹر مائنڈ جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے تھے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ان دہشت گردوں میں ایک انتہائی مطلوب تھا۔ السیاری

نامی ہلاک کیا گیا یہ دہشت گردمسجد نبویؐ پر گزشتہ برس ہونے والے حملے میں ملوث تھا۔ جبکہ سعودی عرب میں ہونے والی دیگر کئی دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ بھی یہی دہشت گرد تھا۔ السیاری کے پاس سعودی شہریت ہی تھی تاہم اس نے اعلی تعلیم نیوزی لینڈ سے حاصل کی تھی جس کے بعد وہ شام میں دہشت گرد تنظیم داعش میں شامل ہو گیا تھا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…