لندن (این این آئی)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہا ہے کہ شریف فیملی پر پاناما لیکس کے حوالے سے لگائے گئے تمام الزامات غلط ہیں۔ جلد ہی سرخرو ہو کر نکلیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز نے کہاکہ پاناما لیکس کے حوالے سے شریف فیملی پر لگائے گئے تمام الزامات غلط ہیں۔ جلد ہی سرخرو ہو کر نکلیں گے۔ ۔ انہوں نے کہا کہ زبیر گل ہماری فیملی کا حصہ ہیں اور ان کی پارٹی خدمات ناقابل فراموش ہیں ٗزبیر گل مسلم لیگ ن کے سپاہی ہیں۔ واضح رہے زبیر گل کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور وہ زخمی ہو گئے تھے۔
تمام باتیں غلط ثابت،حسن نوازنے بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































