جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

مشعل اوباما جذباتی ،آنسو نکل پڑے

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی خاتون اول مشعل اوباما وائٹ ہاؤ س میں اپنی آخری تقریر کے دوران جذباتی ہو گئیں، بمشکل آنسو کنٹرول کرتی رہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤ س میں قونصلر آف دی ائیر کے اعزاز میں دی جانے والی تقریب میں مشعل اوباما نے اپنی آخری تقریر کی۔ اس دوران امریکی خاتون اول جذباتی ہو گئیں۔ اپنی تقریر میں کہا میں آپ سب کی بہت شکر گزار ہوں۔ آپ کے جذبے کی، آپ کی لگن کی اور اس تمام محنت کی جو ہم نے اپنی نئی نسل کے لیے کی اور میں سوچتی ہوں کہ بطور خاتون اول کے اختتام کا اس سے بہتر طریقہ کوئی نہیں کہ میں آپ سب کے ساتھ یہاں ہوں۔

سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں اور شکریہ ہر چیز کے لیے جو آپ نے امریکا اور بچوں کے لیے کیا۔ خاتون اول بننا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے اور مجھے امید ہے میں آپ کے لیے قابل فخر رہی۔ واضح رہے صدر باراک اوباما کا دور اقتدار بیس جنوری کو اختتام پزیر ہو گا اور ڈونلڈ ٹرمپ نئے امریکی صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…