جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

اُڑتے طیارے میں بھارتی شہری کی شرمناک حرکات،امریکہ میں گرفتارکرلیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ایئر لائن کے مسافر کو خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے نیویارک جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں بزنس کلاس میں بیٹھا مسافر اکانومی کلاس میں بیٹھی خاتون کے سامنے والی سیٹ خالی دیکھ کر وہاں جا بیٹھا اور

اسے سوتا دیکھ کر چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی ۔بھارتی شہری کی نازیبا حرکات پر خاتون کی آنکھ کھل گئی جس نے عملے سے شکایت کر دی اور امریکہ پہنچتے ہی پولیس کو اطلاع کر دی جس کے بعد 40سالہ شخص کوامریکی پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…