اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عروہ کے بعد ماورا کی بھی شادی کی افواہیں ۔۔ دولہے میاں کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)ماورا حسین جانی پہچانی پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں نام کمانے کے بعد ماہرہ بھارتی فلم ’’صنم تیری قسم ‘‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا بھی آغاز کر چکی ہیں۔ماورا حسین کی بڑی بہن عروہ حسین حال ہی میں فرحان سعید کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، اور لگتا ہے کہ اب ماروا بھی کچھ ایسے ہی ارادے باندھ رہی ہیں کیونکہ انہوں ںے حال ہی میں انسٹا گرام پرایک تصویرشیئر کی ہے جس میں ماورا، ان کے بہنوئی ، چھوٹا بھائی اورعامش اظہر دکھائی دے رہے ہیں۔سال 2014 میں عامش اظہرسے ماورہ کی منگنی ہوجانے کی خبریں گردش کر رہی تھیں، دونوں کی کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…