جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اپنے کیرئر کے عروج پر شاہ رخ خان نے بڑافیصلہ لے لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) شاہ رخ خان نے ایک بار پھر چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے سال میں ایک ٹی وی شو کی میزبانی کرنے کی حامی بھر لی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے ایک بار پھر چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے کافیصلہ کرلیا ہے اور نئے سال میں ٹی وی شو کا میزبان بننے کی حامی بھرلی ہے جس کے بعد رواں سال جون میں بالی ووڈ سپر سٹار ٹاک شو کرتے نظر آئینگے ۔شو کوعالمی سطح کے فارمیٹ کے مطابق بنایا جائیگا جس کی تیاریوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے تاہم اب تک ٹاک شو کا نام تجویز نہیں کیا جاسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…