اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کا سرپرائز،بھارت ششدر

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعد سعودی انتظامیہ نے کویت سمیت دیگر مغربی ایشیائی ممالک کی طرح بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر جز وقتی پابندی عائد کردی ہے،سعودی عرب2015-16 میں بھارتی پولٹری مصنوعات کا دوسرا سب سے بڑا خریدار رہا ہے،سعودی عرب کے لیے بھارت کی پولٹری مصنوعات کی برآمدات 95.46کروڑ پر موجود ہے، مذکورہ پابندی کا فیصلہ ایگریکلچر اینڈ پروسسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی(اپیڈا) کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…