اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

فور جی کے بعد فائیو جی،دوست ملک نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی)چین میں 2020کے اختتام تک فائیو جی سروسزکو کمرشل بنیادوں پر فعال کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائیو جی سروسز کو کمرشل بنیادوں پر فعال کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے ۔ملک میں بھرفورجی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد70کروڑ34لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…