جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

داعش نے اہم اسلامی ملک میں بم دھماکہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

دمشق (آئی این پی)شام کے مغربی شہرجبلہ میں کاربم دھماکے میں28افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بم دھماکہ شام کے لاطاقیہ صوبے کے ساحلی شہر جبلہ میں ہوا جس کے نتیجے میں 28افراد زندگی کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ شہر کے کمرشل ایریا میں ہوا ہے جہاں عام افراد کا رش رہتا ہے۔شدت پسند تنظیم داعش نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…