جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بھارت گری ہوئی حرکتیں کرنے لگا،ہندوستان میں پاکستانی شہری کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کیاگیاکہ جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائینگے

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

کولکتہ(آئی این پی )بھارت کے شہر کولکتہ میں پاکستانی تاجر کو ٹیکسی ڈرائیور نے لوٹ لیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق کولکتہ میں پاکستانی تاجر کو ٹیکسی ڈرائیور نے لوٹ لیا۔ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری خاورنئے سال کے جشن اور میگا تجارتی میلے میں شرکت کیلئے 15دسمبر کو کولکتہ آیا تھا ۔لاہور کے رہائشی پاکستانی تاجر خاور کولکتہ کے پوش ایلیٹ روڈ سے سائنس سٹی (میگا تجارتی میلے میں شرکت کیلئے )ایک ٹیکسی میں سوار ہوا تھا۔ راستے میں ٹیکسی ڈرائیور نے ایک ویران جگہ پر اپنے دوست کی مدد خاور کو لوٹ لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور کے ٹیلی فون کے ذریعے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…